Digital Records

Accessibility & Efficiency
Records are instantly available to authorized staff, doctors can quickly retrieve patient history, lab results, and prescriptions without delays, improving consultation flow.
ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے سے مجاز عملے کے لیے ریکارڈز فوری طور پر دستیاب ہوتے ہیں،اس سے ڈاکٹرز بغیر کسی تاخیر کے مریض کی میڈیکل ہسٹری، لیب کے نتائج، اور نسخے فوری طور پر دیکھ کرفیصلہ کر سکتے ہیں

Patient Safety & Accuracy
Minimizes human error and duplication. Automated alerts for allergies, drug interactions, and past diagnoses reduce risks in treatment decisions.
ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانا
انسانی غلطی اور نقل کو کم سے کم کرتا ہے۔ اس سے مریض کی الرجی، اگر اسے کسی دوائی سے مسئلہ ہے اور اس کے پچھلے امراض کے بارے میں مکمل معلومات ڈاکٹرز کو مل جاتی ہیں اور ڈاکٹر زیادہ بہتر انداز میں مریض کا علاج کر سکتا ہے

Data Security & Compliance
Strong encryption and audit trails. Protects sensitive patient information, ensuring compliance with laws like PM&DC regulatory laws, PHC or IHC and local privacy regulations.
چونکہ تمام ریکارڈ انکرپٹڈ ہوتا ہے، اس لئے اسے ماسوائے مجاز افراد کے کوئی نہیں دیکھ سکتا، اس طرح مریض کا ڈیٹا کسی غلط ہاتھ میں جانے کا امکان نا ہونے کے برابر رہ جاتا ہے، یہ ریکارڈ اسلام آباد ہیلتھ کیر کمیشن، پی ایم ڈی سی، اور پنجاب ہیلتھ کیر کمیشن کے بنانے گئے اصول اور ضوابط کے عین مطابق ہوتا ہے

Interoperability & Continuity of Care
Seamless data sharing across systems. Enables collaboration between hospitals, labs, and specialists, ensuring patients receive coordinated and informed care.
ہمارا ریکارڈ چونکہ ہماری ویب ساہیٹ پر بھی موجود ہوتا ہے، اسلئے مریض اگر چاہے تو وہ یہ ریکارڈ کسی دوسرے اسپتال یا کسی دوسرے ڈاکٹر کو بھی دکھا سکتا ہے، اس طرح اسے کوئی مشکل نہیں ہوتی اور اس کا علاج جاری رہتا ہے