No Lab Recommendations

Why we don't recommend any labs?

At Ibnesina Clinic, your health and trust come first. We do not recommend or endorse any particular laboratory. This ensures that:

آپ کی صحت آپ کی خوائش کے مطابق

آپ اس لیب کو منتخب کرنے کے لیے آزاد ہیں جو آپ کی سہولت، بجٹ اور ترجیحات کے مطابق ہو کیونکہ ہماری کوشش یہی ہے کے ہم آپ کو آپ کی ضرورت کے مطابق ٹیسٹ تجویز کریں ناکہ اپنی کسی لیب سے وابستگی کی وجہ سے

شفافیت اور خودمختاری

ہماری پوری کوشش یہی ہے کے ہم آپ کے اعتماد کو برقرار رکھیں اور اسکے لئے ہم بالکل غیر جانبدار رہتے ہوئے کسی بھی ٹیسٹ کو تجویز کرتے ہیں جو کے مریض اپنی پسند کی کسی بھی لیبارٹری سے کروا سکتا ہے، ہم اس سلسلے میں آپ پر کسی بھی قسم کا کوِئی پریشر نہیں ڈالیں گے