Loyality Discounts

Frequent visitors offer 20%
Patients who visit regularly for follow-ups or checkups receive a 20% discount on every subsequent visit.
وہ تمام افراد جو کے ہمارے کلینک سے چیک اپ کرواتے ہیں، انہیں پہلی دفعہ چیک اپ کے بعد ہر اگلے وزٹ پر ۲۰ فیصد ڈسکاونٹ دیا جائے گا

Family Members Offer – 20%
When one family member is already a patient, their immediate relatives get 20% off consultations. Family members included are Father, Mother, Spouse and Children.
جب کسی بھی فیملی کا ایک بھی فرد ہمارے پاس رجسٹر ہو جائے گا تو اس کی فیملی کے تمام افراد جس میں اس کے والدین، اس کی بیوی یا شوھر اور اس کے بچے شامل ہیں ان سب کو فیملی ڈسکاونٹ آفر خودبخود حاصل ہو جائے گی

Lifestyle Modification Program – 20%
Patients enrolling in lifestyle improvement plans (diet, exercise, counseling) enjoy a 20% discount. Which includes Nutritionist consultation, dietary supplements and fitness consultation. This programme is especially designed for the diabetic, hypertensive and obese patients.
ہم اپنے کلینک پر اپنے مریضوں کی زندگی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، اس مقصد کے لئے ہم انہیں ڈائٹ کا مکمل پروگرام بمعہ ورزش کا مکمل پروگرام، اور تمام ضروری رہنمائی فراہم کرتے ہیں اور یہ پروگرام خصوصی طور پر شوگر، موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے تشکیل دیا گیا ہے

Preventive Health Package – 15%
Discount on annual screening packages (blood tests, checkups, preventive care).
کہتے ہیں کے پرہیز علاج سے بہتر ہے، اسی معقولے کو سامنے رکھتے ہوئے ہم اپنے کسٹمرز کے لئے سالانہ ڈسکاونٹ پیکج متعارف کروا رہے ہیں، جس میں ان کے تمام بنیادی ٹیسٹ اور چیک اپ شامل ہے
اور یہ سب کچھ اسلئے ہے تاکہ بروقت تشخیص کی بنیاد پر بیماری کو وقت پر روکا جا سکے

Referral Reward 10%
Patients who refer a friend or relative receive 10% off their next consultation.
اگر آپ ہم سے اور ہماری خدمات سے مطمئن ہیں تو اپنے خاندان کے اور اپنے دوستوں کو ہمارے بارے میں بتاہیں، ہم آپ کو مزید دس فیصد ڈسکاونٹ دیں گے